پاک آسٹرین ایسوسی ایشن (PAA) کی ماہانہ میٹنگ صدر قمر حسین چوہدری کی سربراہی میں منعقد کی گئی۔

پاک آسٹرین ایسوسی ایشن (PAA) کی ماہانہ میٹنگ صدر قمر حسین چوہدری کی سربراہی میں منعقد کی گئی۔ (۔رپورٹ۔ویانا۔محمد عامر صدیق) پاک آسٹرین ایسوسی ایشن (PAA) کی ماہانہ میٹنگ ویانا کے ایک مقامی ریسٹورینٹ میں صدر قمر حسین چوہدری کی سربراہی میں منعقد کی گئی۔ میٹنگ کا آغاز سنیئر نائب صدر شیخ وحید احمد کی مزید پڑھیں

اعوان ہاؤس (لیوپولڈ ایس ڈورف) میں سالانہ میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محفل کا انعقاد۔۔

اعوان ہاؤس (لیوپولڈ ایس ڈورف) میں سالانہ میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محفل کا انعقاد۔۔ (رپورٹ: محمد عامر صدیق) اعوان ہاؤس آسٹریا کے دارالحکومت ویانا سے 25 کلو میٹر دور (لیوپولڈ ایس ڈورف) میں سالانہ میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محفل کا انعقاد بروز ہفتہ 15 نومبر دوپہر تین بجے کیا مزید پڑھیں

ویانا – اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفارت خانے کے زیر اہتمام دو روزہ نمائش ‘آرٹ فار گلوبل پیس’ کا انعقاد کیا گیا۔

ویانا – اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفارت خانے کے زیر اہتمام دو روزہ نمائش ‘آرٹ فار گلوبل پیس’ کا انعقاد کیا گیا۔ (رپورٹ محمد عامر صدیق اقوام متحدہ ویانا آسٹریا) ویانا – 30 اکتوبر 2025، پاکستانی سفیر محمد کامران اختر اور مستقل نمائندے نے ویانا میں پاکستان کے سفارت خانے کے زیر اہتمام ویانا مزید پڑھیں

شام اور صومالیہ کے بعد، افغانستان ایک بار پھر آسٹریا سے ملک بدری کا ہدف ہے۔

(رپورٹ محمد عامر صدیق آسٹریا)شام اور صومالیہ کے بعد، افغانستان ایک بار پھر آسٹریا سے ملک بدری کا ہدف ہے۔ دیگر چیزوں کے علاوہ، سنگین جنسی جرم کے لیے یہاں سزا یافتہ ایک افغانی شخص کو آج صبح کابل منتقل کر دیا گیا۔ 2021 میں طالبان کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد یہ آسٹریا مزید پڑھیں

چیئرمین کشمیر فریڈم فرنٹ آسٹریا پروفیسر مسرت شوکت اعوان کی سربراہی میں بھارتی سفارت خانہ ویانا کے سامنے 27 اکتوبر یوم سیاہ کے موقع پر احتجاجی مظاہرہ….

(رپورٹ محمد عامر صدیق ویانا اسٹریا) چیئرمین کشمیر فریڈم فرنٹ آسٹریا پروفیسر مسرت شوکت اعوان کی سربراہی میں بھارتی سفارت خانہ ویانا کے سامنے 27 اکتوبر یوم سیاہ کشمیر کی مناسبت سے تاریخ 25 اکتوبر بروز ہفتہ بوقت 4:00 چار بچے سہ پہر مقام برٹ کا رایان پلاٹس 4- کارلز پلتز پر احتجاجی مظاہرہ کا مزید پڑھیں