عوام آمدہ انتخابات میں درست قیادت کا انتخاب کرے گی تاکہ مسائل میں گھرا پاکستان ایک مرتبہ پھر ترقی کی راہ پر گامزن ہوسکے۔

8 ستمبر 2023 عوامی و سیاسی حلقوں نے پاکستان مسلم لیگ ن کےسربراہ میاں نواز شریف اور سابق ناظم و این اے 59 کے امیدوار حامد نواز راجہ کے مابین لندن میں ہونے والی ملاقات کو خوش آئند قرار دیا اور توقع ظاہر کی کہ عوام آمدہ انتخابات میں درست قیادت کا انتخاب کرے گی مزید پڑھیں

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عام انتخابات کے شیڈیول کے اعلان سے قبل ہی سندھ میں سیلاب متاثرین کی بحالی کے منصوبوں سمیت تمام ترقیاتی فنڈز منجمند اور افسران کے تبادلے کیے جا رہے ہیں،

کراچی (08 ستمبر 2023) چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عام انتخابات کے شیڈیول کے اعلان سے قبل ہی سندھ میں سیلاب متاثرین کی بحالی کے منصوبوں سمیت تمام ترقیاتی فنڈز منجمند اور افسران کے تبادلے کیے جا رہے ہیں، الیکشن کمیشن کو دیکھنا چاہیے کہ صرف سندھ کے خلاف دوغلی پالیسی کیوں مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں تربیتی ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا، جس میں دو پائلٹ سوار تھے۔

متحدہ عرب امارات میں تربیتی ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا، جس میں دو پائلٹ سوار تھے۔ امارات کی جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی نے جمعہ کو جاری بیان میں کہا کہ دبئی کے المکتوم بین الاقوامی ہوائی اڈے سے پرواز کرنے کے بعد ایک ایرو گلف ہیلی کاپٹر دو پائلٹوں سمیت سمندر مزید پڑھیں

الطاف حسین ساریو نے ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی کا چارج سنبھال لیا

سابق ڈپٹی کمشنر جنوبی منظور احمد کنرانی اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر 1 ریاض حسین لغاری نے الطاف حسین ساریو کو پھولوں کی گلدستہ بھی پیش کیے چارج سنبھال تی ہے ڈپٹی کمشنر جنوبی نے ڈپٹی کمشنر جنوبی کامپلیکس کا دورہ بھی کیا ضلع جنوبی کے تمام اسسٹنٹ کمشنرز سے ملاقات اور بریفننگ بھی لی ======================= مزید پڑھیں

شوال ذوالفقار پاکستان کی جانب سے ون ڈے انٹرنیشنل میں ڈیبیو کرنے والی 89 ویں کھلاڑی بن گئیں۔

شوال ذوالفقار پاکستان کی جانب سے ون ڈے انٹرنیشنل میں ڈیبیو کرنے والی 89 ویں کھلاڑی بن گئیں۔ ڈسکہ سے تعلق رکھنے والی 18 سالہ شوال ذوالفقار آج پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ نیشنل بینک سٹیڈیم میں کھیلیں گی۔ دائیں ہاتھ کی بلے باز شوال ذوالفقار اس سے قبل مزید پڑھیں