الطاف حسین ساریو نے ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی کا چارج سنبھال لیا

سابق ڈپٹی کمشنر جنوبی منظور احمد کنرانی اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر 1 ریاض حسین لغاری نے الطاف حسین ساریو کو پھولوں کی گلدستہ بھی پیش کیے

چارج سنبھال تی ہے ڈپٹی کمشنر جنوبی نے ڈپٹی کمشنر جنوبی کامپلیکس کا دورہ بھی کیا

ضلع جنوبی کے تمام اسسٹنٹ کمشنرز سے ملاقات اور بریفننگ بھی لی
=======================

https://www.youtube.com/watch?v=ak0DHASC