چیئرمین مورڑومیربحر علی اکبر نے کہا ہے کہ عوام کو صاف ستھرا اور صحت مند ماحول فراہم کرنے کیلئے پارکس کی تزئین و آرائش کے ساتھ ساتھ شجرکاری پر بھرپور توجہ مرکوز رکھی جائے

ٹاؤن میونسپل کارپوریشن کراچی(مورڑومیربحر) (محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ) پریس ریلیز تاریخ:26-08-2023 کراچی( )چیئرمین مورڑومیربحر علی اکبر نے کہا ہے کہ عوام کو صاف ستھرا اور صحت مند ماحول فراہم کرنے کیلئے پارکس کی تزئین و آرائش کے ساتھ ساتھ شجرکاری پر بھرپور توجہ مرکوز رکھی جائے ان خیالات کا اظہار انہوں نے وائس چیئرمین مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ کی ملاقات.

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ کی ملاقات. ملاقات میں گورنر بلوچستان نے وزیرِ اعظم کو بلوچستان کے انتظامی امور اور صوبے میں امن و امان کی صورتحال سے آگاہ کیا. ============================= خبرنامہ 2938/2023 کوئٹہ26 اگست۔ بلوچستان ہائی کورٹ کے ججز جناب جسٹس محمد کامران خان ملا خیل اور جناب جسٹس مزید پڑھیں

بگٹی کی افسانوی موت

بگٹی کی افسانوی موت نواب اکبر بگٹی کی برسی پر عزیز سنگھور کا خصوصی آرٹیکل ===================== میری پہلی ملاقات قوم پرست رہنما شہید نواب محمد اکبر خان بگٹی سے طالبعلمی کے زمانے میں ہوئی۔ جب میں بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (بی ایس او) کے سابق چیئرمین رازق بگٹی کا پولنگ ایجنٹ تھا۔ عام انتخابات میں رازق مزید پڑھیں

نگراں حکومت اور انسانی حقوق

ڈاکٹر توصیف احمد خان ==================== سیاسی کارکنوں اور سوشل ایکٹیوسٹ کی سڑک بند کرنے اور قابلِ اعتراض تقاریر اور ریاست سے بغاوت جیسے الزامات پر گرفتاریاں جمہوری روایات کو پسِ پشت ڈالنے کے مترادف ہیں۔ ان اقدامات سے انتخابات کے لیے سازگار فضاء قائم کرنے کے دعوے باطل ہو رہے ہیں۔ جلسوں کا انعقاد اور مزید پڑھیں

مرحوم انیس الرحمن کی پاکستان میں خصوصی بچوں کی کھیلوں کے فروغ و ترویج اور ترقی کے لیے کاوشیں

تحریر ۔۔۔۔شہزاد بھٹہ ================== مس صائمہ سعید سیکریٹری اسپشل ایجوکیشن پنجاب کی ہدایت پر محکمہ اسپشل ایجوکیشن پنجاب نے اسپشل ایجوکیشن پنجاب کے اداروں میں زیر تعلیم خصوصی طلبہ کی کھیلوں کی سرگرمیوں کو بہتر انداز سے منظم کرنے کے لئے ایک اعلی سطحی کمیٹی تشکیل دی ھے جس میں اسپشل اولمپکس پاکستان اور اسپشل مزید پڑھیں