ایک اور صحافی قتل۔۔۔!

…… قادر خان یوسف زئی کے قلم سے صحافیوں کے لئے نویں نمبر پر خطرناک ملک قرار دیئے جانے والی مملکت میں ایک اور صحافی کو قتل کردیا گیا۔ سندھ سے تعلق رکھنے والے نجی اردو اخبار سے وابستہ 31برس کے اجے کمار لالوانی کو سکھر میں ایک دکان کے اندر بیٹھے قتل کیا گیا، مزید پڑھیں

خالی پیٹ دماغ کی بتی نہیں جلتی….!!!

amjad usmani column nigar 2632021

امجد عثمانی پسرور سے مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی رانا لیاقت علی کا چیلنج ہے کہ انہوں نے 8سال میں ترقیاتی منصوبوں کے فنڈز سے ایک پائی کمیشن نہیں لی……مروجہ سیاسی کلچر میں یہ “بڑا دعوی “ہے مگر کیا کریں کہ استاد گرامی جناب ابن آدم پسروری بھی اس بات کی گواہی دیتے مزید پڑھیں

آموں کے باغ کا رونا

آدھی قوم میرے پچھلے کالم سے ناراض ہے کہ جناب آپ کو اب یاد آیا کہ ملتان میں آموں کے باغ کا قتل عام ہوا۔ کچھ کا خیال ہے ویڈیو کلپ‘ جس میں آموں کی باغات کی بربادی دیکھی جا سکتی ہے‘ چھ ماہ پرانی ہے۔ کچھ کے خیال میں چھ سال پرانی ہے۔ مطلب مزید پڑھیں

مگر افسوس، مگر افسوس

پاکستانی لیڈر عجیب لوگ ہیں۔ گردو پیش سے بے خبر، حقائق سے بے نیاز، عوامی امنگوں سے بے نیاز۔سب سے زیادہ دکھ کی بات یہ ہے کہ اپوزیشن ہو یا حکومت، سیاسی قیادت نے عوام کو احمق سمجھ رکھا ہے۔ زخم لگا کر نمک چھڑکتے ہیں اور اس پر داد کے طالب بھی۔ نہ ہم مزید پڑھیں

خطے میں امن کی کوششیں

جوں جوں باقی ماند ہ امریکی افواج کی افغانستان سے انخلا کی ڈیڈلائن قریب آتی جا رہی ہے نئی امریکی انتظامیہ بھی عجلت کا مظاہرہ کر رہی ہے ۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ یکم مئی کی ڈیڈلائن پر سختی سے عمل کرنا امریکہ کی اولین ترجیح مزید پڑھیں