چاغی کی چیخیں

عزیز سنگھور ————- روزنامہ آزادی، کوئٹہ —————— ضلع چاغی دنیا کے امیر ترین خطوں میں ایک خطہ ہے۔ لیکن بدقسمی یہاں کے باسی دنیا کے غریب ترین لوگوں میں شمار ہوتے ہیں۔ جن کو پاؤں میں پہننے کے لئے چپل بھی میسرنہیں، پینے کے لئے صاف پانی نہیں، رہنے کے لئے چھت نہیں، علاج کے مزید پڑھیں

زرداری اسٹیبلشمنٹ سے تصادم نہیں چاہتے۔ -نوازشریف کے نظریئے کی توثیق زرداری نہیں کرسکتے

اسلام آباد (انصار عباسی) زرداری نے پھر نوازشریف کے ساتھ ہاتھ کردیا ہے۔ ایک دہائی قبل بھی کہا تھا ن لیگ سے کیے گئے معاہدے قرآن و حدیث نہیں ہیں۔ جب بات اپنے مفادات کے تحفظ کی ہو چاہے وہ سیاسی نوعیت کے ہوں یا دیگر تو آصف زرداری کا کوئی ثانی نہیں ہے۔ وہ مزید پڑھیں

بھارت سے ایک خط

اب اذان سے پریشانی ———————- معصوم مرادآبادی ———————— الہ آباد یونیورسٹی کی خاتون وائس چانسلر پروفیسر سنگیتا سریواستو کے اعتراض کے بعد الہ آباد کی لال مسجد کے لاؤڈاسپیکروں کی آواز کم کرکے ان کارخ دوسری طرف موڑ دیا گیا ہے۔امید کی جانی چاہئے کہ اب وائس چانسلر صاحبہ صبح کی نیند سے بھرپور انداز مزید پڑھیں

تلخی میں وقفہ

غالبا ً آصف زرداری سے مولانا فضل الر حمن کی اپیل پرکہ بچوں کی لڑا ئی بند کر ائیں ،مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پا رٹی کے درمیان بیان با زی میں تلخی کم ہو ئی ہے بلکہ یوں کہنا چا ہیے کہ بلا ول بھٹو اور مر یم نواز کے درمیان منہ ما ری مزید پڑھیں

پاکستان میں بسنے والے ہندو

امر گرُڑو صوبہ سندھ کے صحرائی علاقے تھر کے شہر چھاچھرو سے 14 کلومیٹر دور گاؤں بھارمل کے رہائشی اور کراچی کے ایک ریستوران میں کام کرنے والے نوجوان بھیرو مل میگھواڑ کے گھر آٹھ دن پہلے بیٹی کی پیدائش ہوئی، جسے دیکھنے وہ اپنے گاؤں آئے۔ بھیرو مل میگھواڑ اگلے ہی دن قریبی گاؤں مزید پڑھیں