اسلام، نظریہ پاکستان اور ملکی وقومی سا لمیت کے خلاف کوئی سرگرمی،کوئی نعرہ برداشت نہیں کیا جائے گا۔

جامعہ کراچی: طلبہ کے لئے ضابطہ اخلاق جاری جامعہ کراچی میں مشیر امور طلبہ جامعہ کراچی ڈاکٹر سید عاصم علی کی جانب سے طلبہ کیلئے ایک ضابطہ اخلاق جاری کیا گیا ہے۔اس ضابطہ اخلاق میں طلبہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ اسلام، نظریہ پاکستان اور ملکی وقومی سا لمیت کے خلاف کوئی سرگرمی،کوئی نعرہ مزید پڑھیں