
وزیر داخلہ سندھ سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات. کراچی،21 اکتوبر 2025:- وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار سے برطانیہ کی ہائی کمشنر محترمہ جین میریٹ (Jane Marriott) نے تین رکنی وفد کے ہمراہ ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، سیکیورٹی تعاون، پولیس اصلاحات اور دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی مزید پڑھیں
















































