گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے نئے ڈائریکٹر جنرل نیب کراچی شکیل احمد درانی کی گورنرہاﺅس میں ملاقات
* اس موقع پر سابق ڈائریکٹر جنرل نیب جاوید اکبر ریاض بھی موجود تھے
* صوبہ سے کرپشن کے خاتمہ اورترقیاتی منصوبوں میں شفافیت کے فروغ اور کرپشن کیسز کی جلد تحقیقات یقینی بنانے پر گفتگو ہوئی
* گورنرسندھ نے نئے ڈائریکٹر جنرل نیب کراچی شکیل احمد درانی کو زمہ داریاں سنبھالنے پر خیر مقدم کیا
* گورنرسندھ نے نیب کے کردار کو سراہتے ہوئے اپنے ہر ممکن تعاون کی بھرپور یقین دہانی بھی کرائی
* نیب بدعنوانی کے خاتمے اور شفاف طرز حکمرانی کے فروغ میں اہم کردار ادا کررہا ہے ۔ کامران خان ٹیسوری
* شکیل احمد درانی کا صوبہ سے کرپشن کے مکمل خاتمہ اور ملوث عناصر کو جلد کیفر کردار تک پہنچانے کے عزم کا اظہار























