بالی وڈ کے تین سپر اسٹارز پہلی بار ایک ہی فلم میں نظر آئیں گے

بالی وڈ کے مشہور ستارے شاہ رخ خان، سلمان خان اور ہریتھک روشن پہلی بار ایک ہی فلم میں ایک ساتھ نظر آنے والے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق، یش راج فلمز اپنے مشہور سپائی یونیورس کو مزید وسعت دینے کے لیے ایک بڑے پروجیکٹ پر کام کر رہی ہے، جس میں پٹھان، ٹائیگر اور وار مزید پڑھیں

“ماہرہ خان کے نئے انداز پر عوام اور سوشل میڈیا میں بحث”

پاکستان کی سپر اسٹار ماہرہ خان اپنے چہرے کے خدو خال میں تبدیلی کے بعد تنقید کی زد میں آ گئیں، بوٹوکس اور فلرز کی خبریں گردش کرنے لگیں۔ حال ہی میں اداکارہ اپنی آنے والی فلم ’نیلوفر‘ کی تشہیری تقریب میں جلوہ گر ہوئیں تو مداحوں کے درمیان اِن کے چہرے کے بدلے ہوئے مزید پڑھیں

“پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان”

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مندی دیکھی جارہی ہے۔ کاروبار کے دوران بازار حصص کے 100 انڈیکس میں 669 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد 100 انڈیکس ایک لاکھ 62 ہزار 634 پر آگیا۔ آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ مزید پڑھیں

“بدتمیزی کے واقعے پر بھارتی وزیر کا بیان، آسٹریلوی کھلاڑیوں کو ٹھہرایا ذمہ دار”

بھارتی وزیر کیلاش وجے ورگیا نے آسٹریلوی ویمن کرکٹرز سے بدتمیزی کا ذمے دار خود کھلاڑیوں کو ہی قرار دے دیا۔ اندور میں پیش آئے واقعے پر کیبنٹ منسٹر کیلاش وجے ورگیا نے کہا ہے کہ آسٹریلوی ویمن کھلاڑیوں کا بغیر اطلاع باہر جانا ان کی غلطی تھی، اس واقعے سے وہ سبق حاصل کر مزید پڑھیں

لاہور میں فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی

لاہور میں فضائی آلودگی کی شدت انتہا کو پہنچ گئی ہے اور آج بھی صوبائی دارالحکومت دنیا کے سب سے زیادہ آلودہ شہروں میں شامل ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، پنجاب کے محکمہ ماحولیات نے بتایا کہ لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI) 358 تک جا پہنچا ہے۔ سب سے زیادہ آلودہ علاقے میں ملتان مزید پڑھیں