
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا ٹریفک ریگولیشن اینڈ سائیٹیشن سسٹم (TRACS) کی افتتاح تقریب خطاب سب سے پہلے میں سندھ پولیس کو مبارک باد دینا چاہتا ہوں، وزیراعلیٰ سندھ سندھ پولیس نے ڈجیٹلائیزیشن کے سفر میں ایک اور ایڈیشن کی ہے، وزیراعلیٰ سندھ یہ TRACS جو ڈجیٹائیز ٹریفک چالان سسٹم بنایا ہے، وزیراعلیٰ مزید پڑھیں
















































