وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا ٹریفک ریگولیشن اینڈ سائیٹیشن سسٹم (TRACS) کی افتتاح تقریب خطاب
سب سے پہلے میں سندھ پولیس کو مبارک باد دینا چاہتا ہوں، وزیراعلیٰ سندھ
سندھ پولیس نے ڈجیٹلائیزیشن کے سفر میں ایک اور ایڈیشن کی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
یہ TRACS جو ڈجیٹائیز ٹریفک چالان سسٹم بنایا ہے، وزیراعلیٰ سندھ
یہ ٹریفک ریگولیشن اینڈ سائیٹیشن سسٹم پر آج سے عمل کیا جائے گا، وزیراعلیٰ سندھ
اس سے پہلے سندھ پولیس ٹیکنالاجی کو استعمال کرنے ہوئے ایس فور متعارف کرایا تھا، وزیراعلیٰ سندھ
سندھ سرویلن اسمارٹ سسٹم (ایس فور) تقریباً 2 سال سے زائد عرصہ پہلے افتتاح کیا تھا، وزیراعلیٰ سندھ
ایس فور سے سندھ کے تمام داخلی اور خارجی راستوں کی نگرانی کرتا ہے، وزیراعلیٰ سندھ
ایس فور سے کئی فوائد حاصل ہوئے، کئی کرائم ظاہر ہوئے، وزیراعلیٰ سندھ
سندھ پولیس کی تلاش ایپ سے کرمنل کی فوری شناخت کی جاتی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
او ٹیل آئی ایپ ہے، ایمپلائی ویریفکیشن سسٹم سندھ پولیس نے بنایا ہے، مراد علی شاہ
ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے والوں کے لئے آسانیاں پیدا کی ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
پولیس ویری فکیشن میں آسانیاں پیدا کی گئی ہیں، آن لائن بھی حاصل کر سکتے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
ای چالان TRACS سے نہ صرف شہر کے اندر ٹریفک کا نظام بہتر ہوگا اور لوگوں کو تحفظ بھی حاصل ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ
TRACS سے 1100 کیمروں کے ذریعے نگرانی کی جا رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
شہر کراچی سے ابتدا کر رہے ہیں اور پورے صوبے میں TRACS جلد نافذ کرینگے، وزیراعلیٰ سندھ
اس کی برین تیار ہے اور اس کا صرف ہارڈ ویئر لگانا ہے، اور پورے صوبے میں نافذ ہوجائے گا، وزیراعلیٰ سندھ
دنیا بھر میں کہتے ہیں آپ کا شہری کتنا سولائیزڈ ہے تو اس ملک کی ٹریفک کو دیکھ لیا جائے، وزیراعلیٰ سندھ
ٹریفک اصول اپنانا مہذب شہری کہلانا، یہ ذمہ داری سب سے پہلے میری اور آپ کی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
جو لوگ موبائل فون استعمال کر رہے ہیں، سب پر ٹریفک قوانین پر عمل درآمد کرنا لازمی ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
ایک سال پہلے ٹریف حادثات خاص طور پر ہیوی وہیکلز سے ہوئے، اس پر پولیس نے کام کیا، وزیراعلیٰ سندھ
اس وقت دس ہزار سے زائد ہیوی وہیکلز پر ٹریکرز لگے ہوئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
ٹریکرز کے تحت 30 کلومیٹر سے زائد رفتار پر چالان جاری ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ
میں سسٹم کے ذریعے دیکھ رہا تھا یہ خلاف ورزیاں لائینز سے ہو رہی تھیں، وزیراعلیٰ سندھ
مجھے بتایا گیا کہ ہیوی وہیکلز سے اووراسپیڈ کی خلاف ورزی کرنے پر 20 ہزار روپے چالان ہےاور مہینے میں ایک بار ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ
یہ تو بلکل نہیں ہونا چاہئے ایک دن چالان ہو اور 29 دن اوور اسپیڈ کی جائے، وزیراعلیٰ سندھ
میں نے اس کو تبدیل کرنے کی ہدایت کی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
میں نے دیکھا کہ ریڈ لائیٹ پر بائیک، رکشہ، سائیکل، گاڑیاں سب خلاف ورزیاں کر رہے تھے، وزیراعلیٰ سندھ
کہتے ہیں کہ یہ بڑے آدمی ہیں، اس کی گاڑی نہیں روکتے، مگر یہاں تو سائیکل کو بھی نہیں روک رہے تھے، وزیراعلیٰ سندھ
میں نے تجویز دی ہے کہ پہلی خلاف ورزی پر چلان دیا جائے گا، فون کر کے معذرت کی جائے کہ دوسری بار ایسی غلطی نہیں کی جائے گی، وزیراعلیٰ سندھ
غلطی کا احسان ہونے پر پہلی بار چھوڑ دیا جائے گا، 20 ہزار روپے نہیں دینے پڑیں کے، وزیراعلیٰ سندھ
دوسری مرتبہ غلطی کرنے پر پہلا چالان بھی ادا کرنا پڑے گا، وزیراعلیٰ سندھ
ہم سب کو احسان ہونا چاہے، وزیراعلیٰ سندھ
اس میں چلان کو چیلنج بھی کیا جا سکتا ہے، وزیراعلیٰ سند ھ
ٹریفک مینجمنٹ بیورو کو مزید بہتر کریں، وزیراعلیٰ سندھ
سندھ پولیس کو مبارک باد دیتا ہوں، تیزی سے ڈجیٹلائیز کی جانب سفر کر رہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
آئی جی پولیس کو کچے کے علاقے میں کامیابیاں حاصل کرنے پر مبارکباد دیتا ہوں، وزیراعلیٰ سندھ
کچے کے 72 ڈاکوؤں نے سرینڈر کیا ہے، وزیراعلیٰ سندھ
پولیس، رینجرز اور قانون نافذ کرنے والی ایجنسیز کو مبارکباد دیتا ہوں، وزیراعلیٰ سندھ
عبدالرشيد چنا، ترجمان وزیراعلی سندھ
#SindhCMHouse























