
پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی ڈپٹی جنرل سیکریٹری مسرت قاضی نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات کی ، اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ خیبرپختونخوا کی خواتین انتہائی باصلاحیت ہیں مگر انہیں راہنمائی اور سرپرستی کی ضرورت ہے ، ہماری تعلیم یافتہ بچیوں کی اکثریت مزید پڑھیں
















































