نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی سرگودہا کے بورڈ آف گورنرز کا پہلا اجلاس، 13 نکاتی ایجنڈا منظور

نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی سرگودہا کے بورڈ آف گورنرز کا پہلا اجلاس، 13 نکاتی ایجنڈا منظور صدارت چیئرپرسن و مشیر صحت پنجاب میجر جنرل (ر) ڈاکٹر اظہر محمود کیانی نے کی۔ بورڈ کے ممبران سیکرٹری محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن عظمت محمود خان، عبدالجبار شاہین، ڈاکٹر شجاعت علی، میڈم پروین قادر آغا، مزید پڑھیں

ٹانک: ڈینگی، ملیریا اور انفلوئنزا وبائی صورت اختیار کر گئے

خیبرپختوانخواحکومت کی عدم دلچسپی سے صوبے میں تعلیم اور صحت جیسے بنیادی شعبے بھی بدترین زبوں حالی کا شکار ہیں۔صوبے کےہسپتالوں میں ناکافی سہولیات اورڈاکٹروں اورادویات کی کمی سے مسائل بڑھتے جارہے ہیں،عوام دوسرے صوبوں کوجانے پرمجبورہورہے ہیں۔ مچھروں کی بہتات اورموسم کی تبدیلی کی وجہ سےٹانک میں ڈینگی بخاراورملیریا نے وبائی شکل اختیار کر مزید پڑھیں

راولپنڈی: شاپنگ مالز اور سپراسٹورز سےچوری کرنیوالا ملزم گرفتار، 32 لاکھ برآمد

راولپنڈی: شاپنگ مالز اور سپراسٹورز سےچوری کرنیوالا ملزم گرفتار، 32 لاکھ برآمد گرفتار ملزم نے3 شاپنگ مالز اور سپراسٹورزمیں چوری کی وارداتیں کی تھیں، واردات کیلئے ملزم اسٹورزمیں چھپ جاتا تھا اوراسٹورز بند ہونے کے بعد چوری کرتا تھا۔پولیس ملزم بند اسٹورز کے تالے توڑ کر بھی وارداتیں کرتا تھا تاہم سی سی ٹی وی مزید پڑھیں

کراچی: ڈی آئی جی ٹریفک نے خبردار کیا ہے کہ بغیر لائسنس موٹر سائیکل چلانے پر 20 ہزار روپے چالان ہوگا

کراچی: ڈی آئی جی ٹریفک نے خبردار کیا ہے کہ بغیر لائسنس موٹر سائیکل چلانے پر 20 ہزار روپے چالان ہوگا۔ کراچی کے ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ نے کہا ہے کہ تمام شہری اپنے ڈرائیونگ لائسنس اپڈیٹ رکھیں، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر اب کسی کو چھوٹ نہیں دی جائے گی۔ مزید پڑھیں

کراچی شہر قائد میں ای چالان کے دوسرے دن چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 4 ہزار 301 شہریوں کے چالان کیے گئے

کراچی شہر قائد میں ای چالان کے دوسرے دن چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 4 ہزار 301 شہریوں کے چالان کیے گئے۔ ای چالان کے آغاز کے بعد گزشتہ روز دوسرا دن تھا، جس میں مکمل 24 گھنٹوں کی مانیٹرنگ رپورٹ سامنے آ گئی ہے، اس دوران ٹریفک قوانین کی مختلف خلاف ورزیوں پر 4 مزید پڑھیں