
اعتصام الحق پاکستان میں زرعی شعبہ ملکی معیشت کا ایک بنیادی ستون ہے. جی ڈی پی کا تقریبا 24فیصد حصہ اور ملازمت کرنے والے افراد کا بڑا حصہ زرعی شعبے سے وابستہ ہیں۔یہہ وجہ ہے کہ ماہرین کا ماننا ہے کہ اگر پاکستان اس شعبے میں خود کو جدیدیت کے راستے پر لے چکے تو مزید پڑھیں
















































