چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر مختار احمد سال 2024 میں کیا مختلف کر سکتے ہیں ؟ کر پائیں گے ؟

لوگ سوال پوچھتے ہیں کہ چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن کی کارکردگی کا جائزہ کون لیتا ہے چیئرمین اپنے اقدامات کے بارے میں کس کو جواب دہ ہوتا ہے کیا وہ قوانین کے حوالے سے اتنا ازاد اور خود مختار ہوتا ہے کہ جنگل کے بادشاہ کی طرح چاہے انڈا دے یا بچہ اس کی مرضی مزید پڑھیں

گوادر یونیورسٹی کا پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس کے ساتھ مفاہمتی یاداشت پر دستخط.

پریس ریلیز سی پیک اسٹڈی سینٹر گوادر یونیورسٹی کے کانفرنس روم میں گوادر یونیورسٹی نے کا پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس کے ساتھ مفاہمتی یاداشت پر دستخط کیے۔ اس موقع پر گوادر یونیورسٹی کے پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سید منظور احمد، ڈاکٹر ندیم الحق وائس چانسلر پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس، ڈاکٹر مزید پڑھیں

برطانیہ میں زیر تعلیم غیرملکی طلبہ پر بڑی پابندی کا اعلان برطانوی وزارت داخلہ نے نوٹی فکیشن جاری کردیا

برطانوی وزارت داخلہ نے غیر ملکی طلباء کو اپنے اہلخانہ کو برطانیہ میں لانے سے روک دیا ہے۔ جس کے نتیجے میں پاکستان سمیت کئی ممالک کے طلبہ کو شدید دھچکا پہنچا ہے۔ وزٹ ویزا قوانین میں ترمیم کے بعد یکم جنوری 2024 سے برطانوی اسٹوڈنٹ ویزا کے قوانین میں بھی تبدیلیاں کی گئی ہیں، مزید پڑھیں

طلباء بیرون ملک کیلئے شارٹ کٹ نہیں قانونی راستہ اپنائیں، آفتاب احمد کھوکھر – محمد علی جناح یونیورسٹی میں ایم ایچ ایس اسپیکس کے تحت شعبہ سوشل سائنس کے تعاون سے طلباء سے وڈیو لنک کے ذریعے خطاب

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آسٹریا میں پاکستانی سفیر آفتاب احمد کھوکھر نے کہا ہے کہ طلباء بیرون ملک ضرور جائیں لیکن قانونی طریقے سے، اکثر نوجوان شارٹ کٹ طریقے استعمال کرتے ہیں جو بعد میں نقصان دہ ثابت ہوتاہے،پاکستان میں نوجوانوں کو روزگار کے وہ مواقع نہیں مل رہے جو ملنے چاہئیں، انٹرنیٹ کے ذریعے یورپ مزید پڑھیں

وفاقی اردو یونیورسٹی اور گورنمنٹ کالج وومین یونیورسٹی سیالکوٹ کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب جامعہ اردو کے دفترِِ شیخ الجامعہ میں منعقد ہوئی

وفاقی اردو یونیورسٹی اور گورنمنٹ کالج وومین یونیورسٹی سیالکوٹ کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب جامعہ اردو کے دفترِِ شیخ الجامعہ میں منعقد ہوئی ۔ اس مفاہمتی یادداشت کا مقصد وفاقی اردو یونیورسٹی اور گورنمنٹ کالج وومین یونیورسٹی سیالکوٹ کا صنعتی مر کز کے ساتھ مظبوط روابط قائم کرنا اور ضرورت پر مبنی مزید پڑھیں