آباد کے سابق چیئرمن فیاض الیاس کی والدہ انتقال کر گئیں

آباد کے سابق چیئرمن فیاض الیاس کی والدہ انتقال کر گئیں کراچی: ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز(آباد) کے سابق چیئرمن فیاض الیاس کی والدہ مریم عبدالطیف رضائے الہی سے انتقال کرگئیں۔ آباد کے سرپرست اعلیٰ محسن شیخانی، چیئرمین آباد الطاف تائی،سینئر وائس چیئرمین خاور منیر،وائس چیئرمین ندیم جیوا،چیئرمین سدرن ریجن راحیل رنچ نے آباد مزید پڑھیں

جعلساز مافیا کے خلاف آپریشن۔۔۔ فوڈ سیفٹی ٹیم کا لاہور اسٹیٹ روڈ پر واقع 2 جعلی جوس بنانے والے یونٹس پر چھاپہ

ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی راجہ جہانگیر انور کی ہدایات پر جعلساز مافیا کے خلاف آپریشن۔۔۔ فوڈ سیفٹی ٹیم کا لاہور اسٹیٹ روڈ پر واقع 2 جعلی جوس بنانے والے یونٹس پر چھاپہ۔۔۔ 5 ہزار 737 لیٹر ملاوٹی مشروبات تلف۔۔۔ ماہ رمضان میں ملاوٹ سے پاک خوراک کی یقینی فراہمی کیلیے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی مزید پڑھیں

بینک میں مشین ٹھیک کرنے آیا شخص بھاری رقم لے کر فرار ہوگیا

بینک میں مشین ٹھیک کرنے آیا شخص بھاری رقم لے کر فرار ہوگیا بینک فرار ا بھارت میں بینک لوٹنے کی انوکھی واردات پیش آگئی جس نے سب کو حیران کر ڈالا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست تلنگانہ کے شہر کاماریڈی میں ملزم مزید پڑھیں

ایم ڈی سوئی گیس کی کارکردگی صفر – نمبر ون نااہل افسر ثابت ہوا۔ – گورنر بھی تنگ آچکے ہیں۔ – عام آدمی کا غصہ بہت زیادہ ہے۔

ایم ڈی سوئی گیس کی کارکردگی صفر – نمبر ون نااہل افسر ثابت ہوا۔ – گورنر بھی تنگ آچکے ہیں۔ – عام آدمی کا غصہ بہت زیادہ ہے۔ جہاں بھی گورنر اور سرکاری افسران جاتے ہیں لوگ سوئی گیس کی شکایت کرتے ہیں۔ افسران بیزار آ گئے ہیں لیکن ایم ڈی سوئی گیس آفس میں مزید پڑھیں

کیا ایم ڈی سوئی گیس نے خود کو وائسرائے سمجھ رکھا ہے ؟ وہ غریب عوام کے ساتھ ایسٹ انڈیا کمپنی جیسا سلوک کیوں کر رہے ہیں ؟ یاد رکھیں بل ادا کرکے گیس لینے والے صارفین آپ کے غلام ہیں نا آپ ان کے آقا ؟ رمضان میں لوگوں کی بددعائیں نہ لیں ۔

کیا ایم ڈی سوئی گیس نے خود کو وائسرائے سمجھ رکھا ہے ؟ وہ غریب عوام کے ساتھ ایسٹ انڈیا کمپنی جیسا سلوک کیوں کر رہے ہیں ؟ یاد رکھیں بل ادا کرکے گیس لینے والے صارفین آپ کے غلام ہیں نا آپ ان کے آقا ؟ رمضان میں لوگوں کی بددعائیں نہ لیں ۔ مزید پڑھیں