دبنگ ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن کا سرنڈر

دبنگ ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن کا سرنڈر پاکستانی ہوائی اڈے اربوں روپے کما رہے ہیں لیکن اب حکومت نے انہیں آؤٹ سورس کر دیا ہے۔ اور ڈی جی سی اے اے جو ایک باہمت اور باہمت افسر کے طور پر جانے جاتے تھے حکومت کے اس سیاسی قدم کو نہ روک سکے۔ کیا اس مزید پڑھیں

درآمدات پر پیشگی نقد ادائیگی کے خاتمہ کا خیر مقدم کرتے ہیں ، کاٹی

لگژری و غیر ضروری اشیاء کی درآمد پر تھرڈ پارٹی ادائیگی کی شرط لازم، ڈیوٹی اکاؤنٹ کے ذریعے منگوائی جائے، فراز الرحمان کراچی : کورنگی ایسو سی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر فراز الرحمان نے اسٹیٹ بینک کی جانب سے درآمدی اشیاء پر کیش مارجن رسٹرکشن (پیشگی نقد ادائیگی) کی شرط ختم مزید پڑھیں

تین جوہری طاقتوں کی عوام بھوک اورغذائی قلت کا شکار ہے۔ دو ممالک کی عوام کرپشن اور نا اہلی کی سزا بھگت رہی ہے۔ سیلاب زدگان کو فراموش کر نے سے فوڈ سیکورٹی کا مسئلہ مزید شدت اختیار کرے گا۔ میاں زاہد حسین

mian zahid hussain business man fpcci chairman

(31 مارچ 2023) نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولزفورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراورسابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ دنیا کے تین جوہری قوت کے حامل ممالک کی عوام بھوک کی شکار ہے۔ شمالی کوریا کی عوام عالمی پابندیوں کی وجہ سے بھوک کا سامنا کر مزید پڑھیں

ایس ایس جی سی کے مینیجنگ ڈائریکٹر کے گھر گیس کی سپلائی معطل کی جائے، اس سے انہیں گھریلو خواتین کو درپیش مشکلات کا اندازہ ہو جائے گا۔

ایس ایس جی سی کے مینیجنگ ڈائریکٹر کے گھر گیس کی سپلائی معطل کی جائے، اس سے انہیں گھریلو خواتین کو درپیش مشکلات کا اندازہ ہو جائے گا۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کا موجودہ چیف پردیسی پرندہ ہے، معاہدہ ختم ہونے پر دوبارہ اڑ جائے گا، انہیں پاکستان کے غریب عوام سے کوئی ہمدردی نہیں مزید پڑھیں

کراچی کنزیومر ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین کوکب اقبال نے پاکستان کے صارفین کا مہنگے پھلوں کی بائیکاٹ مہم میں بھرپور ساتھ دینے پر اظہار تشکر اور سلیوٹ کیا ہے۔

کراچی کنزیومر ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین کوکب اقبال نے پاکستان کے صارفین کا مہنگے پھلوں کی بائیکاٹ مہم میں بھرپور ساتھ دینے پر اظہار تشکر اور سلیوٹ کیا ہے۔ یہ بات انہوں نے بائیکاٹ مہم کے آخری دن اپنے دفتر میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے خصوصی طور مزید پڑھیں