Digitt+ پائلٹ مرحلے میں 100ملین پاکستانی روپے کی ترسیل ۔کثیر لسانی سپورٹ کا آغاز، تین ہزار کسان آن بورڈ

پریس ریلیز کراچی (08اپریل 2023): پاکستان کا پہلا ایگری فن ٹیک پلیٹ فارم ڈیجیٹ پلس (Digitt+)اپنے پائلٹ مرحلے کے دوران100 ملین پاکستانی روپے سے زیادہ کا حصول کرتے ہوئے کثیر لسانی سپورٹ کے ساتھ ساتھ 3000 کسانوں کو آن بورڈ کرنے میں کامیاب ہو گیا ہے ۔ ڈیجیٹ پلس کی خدمات ناصرف زرعی شعبے پر مزید پڑھیں

مجھے آئی ایم ایف منع نہیں کر سکتا، پاکستان آئی ایم ایف کا ممبر ہے بھکاری نہیں

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ 90 دن میں تو الیکشن اب بھی نہیں ہو رہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ وزارت خزانہ پر اہم ذمے داری پیسوں کے حوالے سے ہے، ملکی حالات کے باعث واشنگٹن میں میٹنگز میں ورچوئل شرکت کروں گا، ورچوئل میٹنگز کی مزید پڑھیں

پاکستان نے امارات کی ویز ایئر ابوظبی کو پروازوں کی اجازت دیدی

دبئی (رپورٹ: اعجاز کھوکھر) متحدہ عرب امارت کی ویز ایئر ابو ظبی کو پاکستان کے لئے پروازیں چلانے کی اجازت مل گئی ہے پاکستان کے شہری ہوا بازی کے ترجمان کے مطابق یو اے ای سے درخواست کی گئی ہے کہ پاکستان کی ایک نجی ائیر لائن کو بھی متحدہ عرب امارات کے لیے پرواز مزید پڑھیں

پاکستان اسٹیل ملز ملازمین کی تنخواہوں میں ٪100 فیصد اضافہ کیا جائے۔

پاکستان اسٹیل ملز ملازمین کی تنخواہوں میں ٪100 فیصد اضافہ کیا جائے۔ ملازمین کی تنخواہوں میں گزشتہ 12 سالوں سے اضافہ نہ کرنا معاشی ظلم ہ۔ ملازمین تنخواہوں میں اضافے کے لیئے پرامن احتجاج کر رہے جو ان کا حق ہے۔ عاصم بھٹی صدر پاسلو یونین۔ملازمین کا 2010 کی تنخواہ میں گزارا ناممکن ہے، اسٹیل مزید پڑھیں

ڈار صاحب تسی گریٹ ہو ۔۔۔۔۔۔!

ڈار صاحب تسی گریٹ ہو ۔۔۔۔۔۔! اسحاق ڈار جب سے وطن واپس آئے ہیں ذاتی طور پر کامیابیوں پر کامیابیاں فتوحات پر فتوحات حاصل کر رہے ہیں اپنے منجمد اکاؤنٹ بحال کرا لیے ، اپنے واجبات وصول کر لئے ، اپنی جائیداد کی رونقیں بحال کر ا لیں ، اپنی سینیٹر شپ اپنی وزارت محفوظ مزید پڑھیں