پری فیبریکیٹڈ گھروں کی تعمیر

لیاقت علی جتوئی —————— دورِ حاضر کی تعمیراتی صنعت میں جو ڈیویلپر تیز تر تعمیرات کرسکتا ہے، اسے دیگر ڈیویلپرز پر فوقیت حاصل ہوتی ہے اور گھروں کی خریداری میں دلچسپی رکھنے والے صارفین ایسے ڈیویلپرز کو ترجیح دیتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ آج کے دور میں تمام بلڈرز-ڈیویلپرز مشینری اور ٹیکنالوجی کے زیادہ مزید پڑھیں

این ٹی ڈی سی، کے الیکڑک کی کارکردگی جائزہ رپورٹ2019-20 جاری، نیپرا

نیپرا نے این ٹی ڈی سی، کے الیکڑک کی کارکردگی جائزہ رپورٹ2019-20 جاری کردی، جس میں کہا گیا ہے کہ بجلی کی ترسیل کے شعبے میں سرمایہ کاری کے نتائج سامنے آنے لگے، این ٹی ڈی سی کے سسٹم پر بجلی معطل ہونے کے دورانیے میں کمی ہوئی ہے۔ نیپرا رپورٹ کے مطابق 2019-20 میں مزید پڑھیں

سفیرِ ڈنمارک کی، سیکریٹری سرمایہ کاری سندھ آصف اکرام سے محکمۂ سرمایہ کاری کے دفتر میں ملاقات۔

ڈنمارک کی عزت مآب سفیر لِز روزنہوم (Ms Lis Rosenholm) نے آج محکمۂ سرمایہ کاری سندھ کے دفتر میں سیکریٹری محکمۂ سرمایہ کاری سندھ آصف اکرام سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور بالخصوص تجارت، کاروبار اور سرمایہ کاری کے مواقعوں کے فروغ پر تبادلۂ خیال کیا۔ اس موقع پر سیکریٹری سرمایہ کاری سندھ مزید پڑھیں

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 23 ارب ڈالرز سے تجاوز کرگئے زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے8.8 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا، کمرشل بینکوں کے ذخائر7 ارب 15 کروڑ ڈالرز سے زائد ہوگئے ہیں

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 23 ارب ڈالرز سے تجاوز کرگئے ہیں، زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 8.8 کروڑڈالر کا اضافہ ہوا، کمرشل بینکوں کے ذخائر7 ارب 15 کروڑ ڈالرز سے زائد ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک پاکستان نے کہا کہ پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 8.8 کروڑڈالر کا مزید پڑھیں

کرپشن میں ڈوبے نیشنل بینک کے صدور کا مستقبل ؟ نیب میں فائلیں تیار ۔۔۔۔۔۔

بدقسمتی سے نیشنل بینک آف پاکستان بھی کرپشن کا گڑھ بنا ہوا ہے قومی احتساب بیورو کی درخواست پر نیشنل بینک سے تعلق رکھنے والی کچھ طاقتور شخصیات کے نام پہلے ای سی ایل میں ڈالے گئے پھر ان کی گرفتاریاں ہوئیں۔ جنہوں نے حفاظتی ضمانت کرا رکھی تھی عدالت سے ان کی عبوری ضمانت مزید پڑھیں