میں پیپلزپارٹی کی جانب سے منتخب بلدیاتی نمائندگان کی حلف برداری میں الیکشن کمیشن کے تاخیری حربے استعمال کرنے کے خلاف پریس کلب کے سامنے ا حتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

میرپورخاص ==تحسین احمد خان ===میں پیپلزپارٹی کی جانب سے منتخب بلدیاتی نمائندگان کی حلف برداری میں الیکشن کمیشن کے تاخیری حربے استعمال کرنے کے خلاف پریس کلب کے سامنے ا حتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے بلدیاتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے چیئرمین وائس چیئرمین کاونسلرز کی حلف برداری مزید پڑھیں

ضلعی پگدار آل سندھی پٹھان یوتھ ایڈوکیٹ پیر آغا زبیر جان سرھندی نے کہا کہ آج جو ہم نے ریلی نکالی ہے وہ ہم نے پگدار اعلی آغا سراج خان درانی کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے اور آل سندھی پٹھان یوتھ کے پلیٹ فارم سے نکالی ہے

میرپورخاص == تحسین احمد خان ===ضلعی پگدار آل سندھی پٹھان یوتھ ایڈوکیٹ پیر آغا زبیر جان سرھندی نے کہا کہ آج جو ہم نے ریلی نکالی ہے وہ ہم نے پگدار اعلی آغا سراج خان درانی کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے اور آل سندھی پٹھان یوتھ کے پلیٹ فارم سے نکالی ہے اس موقع مزید پڑھیں

تجاوزات کے خاتمے کیلئے زمان پارک میں آپریشن شروع کر دیا گیا ضلعی انتظامیہ کی مشینری زمان پارک کے اطراف اور کینال روڈ سے رکاوٹیں ہٹانے میں مصروف

تجاوزات کے خاتمے کیلئے زمان پارک میں آپریشن شروع کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی ضلعی انتظامیہ کی بھاری مشینری عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک پہنچ گئی۔ ضلعی انتظامیہ کی مشینری زمان پارک کے اطراف اور کینال روڈ سے رکاوٹیں ہٹانے میں مصروف ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ تجاوزات کے خاتمے مزید پڑھیں

’خدا کا واسطہ رحم کریں‘ اینکرپرسن عمران ریاض کے والد کا عدالت سے بیٹے کی رہائی کا مطالبہ

اینکرپرسن عمران ریاض کے والد لاہور ہائی کورٹ کے سامنے اپنے بیٹے کی بازیابی کی درخواست کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے جن کو 11 مئی کو سیالکوٹ ایئرپورٹ سے گرفتاری کے بعد اب تک ان کی گرفتاری ظاہر نہیں کی گئی۔ لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس امیر بھٹی نے اینکر پرسن عمران ریاض کی بازیابی مزید پڑھیں

روہڑی: شادی کی تقریب کے دوران مکان کی چھت گرگئی، بچی جاں بحق، 11 افراد زخمی

روہڑی میں شادی کی تقریب کے دوران مکان کی چھت گرنے سے کمسن بچی جاں بحق جبکہ خواتین اور بچوں سمیت 11 افراد زخمی ہوگئے۔ اسسٹنٹ کمشنر روہڑی وسیم مہر کے مطابق روہڑی کے علاقے ٹکر محلہ کے مکان میں شادی کی تقریب جاری تھی کہ زائد افراد کے وزن سے مکان کی کمزور چھت مزید پڑھیں