افغان مصالحتی کونسل کے سربراہ کا دورہ اسلام آباد

رواں برس افغانستان میںقیام امن کے حوالے سے بہت ہی مبارک ثابت ہورہا ہے۔فروری میں قطرکے دارالحکومت دوحامیں امریکا اور افغان طالبان میں امن کے لئے تاریخی معاہدہ ہوا۔یہ معاہدہ تاریخی اس لحاظ سے ہے کہ پوری دنیا کی اس کو تائید حا صل ہے۔گزشتہ چند برسوں سے پاکستان نے افغانستان کے حوالے سے اپنی مزید پڑھیں

ٹرمپ کیلئے آئندہ 24 گھنٹے اہم قرار

صدر پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران انتہائی تشویشناک صورت حال سے گزرے ہیں، تاہم یہ واضح نہیں کہ صدر کی طبیعت مکمل بحال ہونے میں کتنا وقت لگے گا۔ دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسپتال سے ویڈیو بیان جاری کیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ وہ پہلے سے بہتر محسوس مزید پڑھیں

ٹیکس محاصل اہداف کو عبور کرگئے،حماد اظہر

وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر کا کہنا تھا کہ آٹو موبائل، سیمنٹ سمیت صنعتی شعبہ ترقی کر رہا ہے۔ برآمدات میں اضافہ اور اسٹاک مارکیٹ میں تیزی آئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ تمام معاشی بحالی کو مستحکم کرنے کی علامات ہیں۔ یہ معاشی موڑ خسارے میں ڈرامائی کمی کے ساتھ آیا مزید پڑھیں

سندھ میں سیاست گرم

حیدرآباد میں ایم کیو ایم اور کراچی میں پیپلزپارٹی کی جانب سے ریلی نکالی جائے گی۔ پاکستان پیپلزپارٹی کی ریلی عائشہ منزل ڈسٹرکٹ سینٹرل سے نکالی جائے گی جو ایمپریس مارکیٹ صدر پراختتام پذیر ہوگی۔ وزیرتعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ’یکجہتی کراچی ریلی‘ سندھ کے خلاف سازش کرنے والوں کے لئے نوشتہ دیوار مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کا خدشہ

وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا کہ دوسرے ممالک کی نسبت اللہ کے کرم سے پاکستان میں کورونا کم پھیلا لیکن سردیوں میں کورونا کی دوسری لہر آسکتی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ عوامی مقامات پر ہرکوئی ماسک پہنے ۔ تمام دفاتر اور تعلیمی اداروں میں ماسک کا استعمال یقینی بنایا جائے خیال مزید پڑھیں