
وزیراعلیٰ سندھ کی بصارت سے محروم سی ایس پاس امیدوار ارل حسین سے ملاقات عزم اور محنت کے سامنے کوئی جسمانی کمی رکاوٹ نہیں بن سکتی، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سندھ حکومت خصوصی بچوں کیلئے اعلیٰ تعلیم اور بااختیاری کے مواقع فراہم کر رہی ہے، مراد علی شاہ کراچی (29 اکتوبر) وزیراعلیٰ سندھ سید مزید پڑھیں
















































