![](https://jeeveypakistan.com/wp-content/uploads/2024/01/ik7-150x150.jpg)
بہاولپور (محمدعمرفاروق خان) تحریک انصاف کے چیئرمین کی مقبولیت کا یہ لیول ہے کہ دی اکانومسٹ چھپنے والے ارٹیکل نے سارے ریکارڈ توڑ دیئے حالانکہ وہ آرٹیکل انگلش میں تھا.6 ملین لوگ اس کو پڑھ چکے ہیں اور یہ صرف انگلش میں پڑھنے والوں کی تعداد ہے جبکہ اس کا اردو ترجمہ پڑھنے والوں کی مزید پڑھیں