امریکی فوج کو سیکیورٹی خدشات، ٹک ٹاک کا جائزہ شروع

امریکا کی فوج نے سیکیورٹی خدشات سامنے آنے کے بعد فن ایپ ٹک ٹاک کی سیکیورٹی کا جائزہ لینا شروع کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی تھنک ٹینک امریکن انٹرپرائز انسٹیٹیوٹ کے ایک ایونٹ کے دوران امریکی فوج کے سیکریٹری ریان میک کارتھی کا کہنا تھا کہ ڈیموکریٹ کے قانون ساز کی مزید پڑھیں