امریکی شہر ہیوسٹن میں معروف امریکی NGO گائیڈنس اینڈ کئیر فاونڈیشن کی فنڈ ریزنگ کیلے منعقدہ میٹ اینڈ گریٹ پروگرام میں سابق چیمپین کپتان سرفراز احمد کی دلچسپ گفتگو

فرسٹ ائیر میں امتحانی مرکز کراچی کا دھلی کالج تھا تیاری

تھی نہیں سوچا تا پھرے چلائیں گے لیکن موقع نہیں ملا تو امتحانی پیپر چھوڑ کر آگئے سابق کپتان سرفراز احمد

گھر میں شروع سے ہی دینی ماحول تھا اور جن کے تبلیغی ابا ہوتے ہیں ان کو پتہ ہے نماز نہ پڑنے پر کیسی چپلوں سے پٹائی ہوتی ہے ،سرفراز احمد

سلیکشن میں ذاتی پسند اور ناپسند کا عنصر تو ہوسکتا ہے لیکن کرکٹ ٹیم میرٹ پر ہی منتخب ہوتی ہے ،سرفراز احمد

امریکی شہر ہیوسٹن میں معروف امریکی NGO گائیڈنس اینڈ کئیر فاونڈیشن کی فنڈ ریزنگ کیلے منعقدہ میٹ اینڈ گریٹ پروگرام میں سابق چیمپین کپتان سرفراز احمد کی دلچسپ گفتگو
سرفراز احمد نے معروف کمپئیر فائق خان اور حاضرین کے سوالات پر مزاح سے بھرپور جواب دئیے جس سے حاضرین محظوظ ہوتے رہے

ہیوسٹن سے کامران جیلانی کی رپورٹ

امریکہ کے دیگر شہروں کی طرح منی پاکستان قرار دہیے جانے والے شہر ہیوسٹن میں بھی سابق کپتان سرفراز احمد کا والہانہ خیرمقدم کیا گیا

امریکی شہر ہیوسٹن میں معروف امریکی NGO گائیڈنس اینڈ کئیر فاونڈیشن کی فنڈ ریزنگ کیلے منعقدہ میٹ اینڈ گریٹ پروگرام میں سابق چیمپین کپتان سرفراز احمد نے خصوصی شرکت کی اور اپنی دلچسپ گفتگو سے لوگوں کو محظوظ کیا
تقریب میں فاونڈیشن کے روح رواں اور ممتاز بزنس مین ماجد رضوی سمیت معروف بزنس ٹائیکون تنویر احمد ، علی شیخانی اور پاکستان ایسوسی ایشن آف گریٹر ہیوسٹن کے رہنماؤں نے سابق کپتان کو ان کی قومی ٹیم کیلے خدمات پر تعریفی شیلڈ سے بھی نوازا
تقریب میں کرکٹر سرفراز احمد کے ساتھ تصاویر اور آٹو گراف لینے کیلے لوگوں کی طویل قطاریں لگ گئیں
اس موقع پر فاونڈیشن کے روح رواں ماجد رضوی نے فاونڈیشن کی کارکردگی اور مقاصد پر بھی روشنی ڈالی

تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ فرسٹ ائیر میں امتحانی مرکز کراچی کا دھلی کالج تھا تیاری تھی نہیں تھی سوچا تھا کہ پھرے چلائیں گے لیکن موقع نہیں ملا تو امتحانی پیپر چھوڑ کر آگئے

گھر میں شروع سے ہی دینی ماحول تھا اور جن کے ابا تبلیغی جماعت میں ہوتے ہیں ان کو پتہ ہے نماز نہ پڑنے پر کیسی چپلوں سے پٹائی ہوتی ہے

لیجنڈ کپتان سرفراز احمد کے ساتھ منظم انداز میں میٹ اینڈ گریٹ کے انعقاد میں تعاون پر پروموٹر رافع علی نے پروگرام کے اسپانسرز ،آرگنائزنگ ٹیم اور انٹرنیشنل پروموٹر نواب عالم کو خراج تحسین پیش کیا

تقریب میں فاونڈیشن کے روح رواں اور ممتاز بزنس مین ماجد رضوی سمیت معروف بزنس ٹائیکون تنویر احمد ، علی شیخانی اور پاکستان ایسوسی ایشن آف گریٹر ہیوسٹن کے رہنماؤں نے سابق کپتان کو ان کی قومی ٹیم کیلے خدمات پر تعریفی شیلڈ سے بھی نوازا
تقریب میں کرکٹر سرفراز احمد کے ساتھ تصاویر اور آٹو گراف لینے کیلے لوگوں کی طویل قطاریں لگ گئیں

By -kamran -jilani-
international -correspondent
=====================