امریکی اراکین کانگریس شیلا جیکسن لی اور ٹام سواسی نے صوبہ سندھ کے شہر حیدرآباد اور دیگر سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا

اس موقع پر وفد کے ارکان نے یقین دہانی کرائی کہ نہ صرف مزید امداد کی منظوری کو یقینی بنایا جائے گا بلکہ یہ بھی کوشش کی جائے گی کہ مزید امداد کی فراہمی میں تاخیر نہ ہو دورے میں ان کے ہمراہ امریکی سفیر Donald Blome اور ممتاز امریکی ڈیموکریٹک طاہر جاوید بھی تھے۔ مزید پڑھیں

پاکستان میں سیلاب زدگان کیلے الائنس فار ڈساسٹر ریلیف نے چوبیس گھنٹے میں ڈیڑھ لاکھ ڈالرز جمع کر لئے

پاکستان میں سیلاب زدگان کیلے الائنس فار ڈساسٹر ریلیف نے چوبیس گھنٹے میں ڈیڑھ لاکھ ڈالرز جمع کر لئے ممتاز آئل ٹائیکون جاوید انور نے 50 ہزار ڈالرز ،ہارون شیخ 25 اور نصرو الدین روپانی نے 10 ہزار ڈالرز دینے کا اعلان کردیا تیس کمیونٹی تنظیموں پر مشتمل امریکہ کے سب سے بڑے الائنس کے مزید پڑھیں

فرینڈز آف کراچی ہیوسٹن کی جانب سے کراچی سے آٸے ہوٸے سینر صحافی زاہد حسین کے اعزاز میں ایک شام مناٸی گٸی۔

کراچی۔ہیوسٹن (سٹی ڈیسک) فرینڈز آف کراچی ہیوسٹن کی جانب سے کراچی سے آٸے ہوٸے سینر صحافی زاہد حسین کے اعزاز میں ایک شام مناٸی گٸی۔ تقریب میں سابق وزیر اور سینٹر بابر غوری فرینڈز آف کراچی ہیوسٹن کے صدر عارف عظیم ناٸب صدر شہاب علوی فیروز احمد خان نے مہمان کو خوبصورت شال پہناٸی ۔ مزید پڑھیں

پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر پاکستانی قونصل خانہ میں پرچم کشائی اور کیک کاٹنے کی پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا

قونصل جنرل پاکستان ابرار ہاشمی نے قومی ترانے کی گونج میں سبز ہلالی پرچم کو بلند کیا اور جشن آزادی کا کیک کاٹا تقریب میں پاکستان کی ممتاز اینکر نادیہ خان نے بھی اپنے شوہر فیصل کے ہمراہ خصوصی طور پر شرکت کی اس موقع پر قونصل جنرل ابرار ہاشمی نے پاکستانی کمیونٹی کو جشن مزید پڑھیں

پاکستانی طلبہ کو امریکہ میں مفت تعلیمُ کے مواقع فراہم کرنے والی معروف پاکستان ھیریٹج فاونڈیشن کے زیر اہتمام افطار ڈنر کا انعقاد

پاکستانی طلبہ کو امریکہ میں مفت تعلیمُ کے مواقع فراہم کرنے والی معروف پاکستان ھیریٹج فاونڈیشن کے زیر اہتمام افطار ڈنر کا انعقاد رکن کانگریس ایل گرین کا تعلیم اور انسانی بہبود کے شعبے میں فاونڈیشن کی قابل تحسین خدمات پر سلمان رزاقی کو خراج تحسین ،کانگریس کی طرف سے تعریفی سند بھی پیش کی مزید پڑھیں