وزیراعلیٰ مریم نوازسے ڈنمارک کے سفیر جیکب لینلف کی ملاقات،ٹائپ ون ذیابیطس مریضوں کو مفت انسولین مہیا کرنے پر تبادلہ خیال پنجاب میں مریضو ں کو انسولین اورگلوکو میٹرسٹرپس تک آسان رسائی مہیا کرنے پر اتفاق

ہینڈ آؤٹ نمبر536 وزیراعلیٰ مریم نوازسے ڈنمارک کے سفیر جیکب لینلف کی ملاقات،ٹائپ ون ذیابیطس مریضوں کو مفت انسولین مہیا کرنے پر تبادلہ خیال پنجاب میں مریضو ں کو انسولین اورگلوکو میٹرسٹرپس تک آسان رسائی مہیا کرنے پر اتفاق،پاکستان میں ذیابیطس مریضوں کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے:بریفنگ ڈینش سفیر کی مریم نوازکو پہلی مزید پڑھیں

جیکب آباد میں ایکسائیز پولیس کی کاروائی، دو خواتین سے ساڑھے تین کلو آئس برآمد۔

جیکب آباد:رپورٹ ایم ڈی عمرانی ۔ جیکب آباد میں ایکسائیز پولیس کی کاروائی، دو خواتین سے ساڑھے تین کلو آئس برآمد۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں ایکسائیز پولیس نے ایکسائیز چیک پوسٹ پر کاروائی کرتے ہوئے پنجاب کے شہر مظفر گڑھ کی رہائشی دو خواتین بندلی اور حسینا کو گرفتار کرکے ان کے قبضے مزید پڑھیں

صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے مقامی ہوٹل میں پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن میڈکان اینڈ ہیلتھ ایکسپو 2024 میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی

لاہور(جنرل رپورٹر)صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے مقامی ہوٹل میں پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن میڈکان اینڈ ہیلتھ ایکسپو 2024 میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔اس موقع پر لاہور میں چین کے کونسل جنرل مسٹر ژاؤ شرن، صدر پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن لاہور چیپٹر پروفیسر ڈاکٹر اشرف نظامی، وائس چانسلر فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر مزید پڑھیں

وزیر داخلہ محسن نقوی کا پی ٹی آئی سے مذاکرات سے اظہار لاعلمی۔

اسلام آباد کے 70 سال اور زائد کے افراد کو آج سے گھروں پر ڈرائیونگ لائسنس بنانے کی سہولت دیں گے۔وزیر داخلہ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی  نے  پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) سے مذاکرات سے اظہار لا علمی کر دیا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان ڈیل سے مزید پڑھیں

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن آج ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کی رہائش گاہ(کولو تارڑ) گئے

لاہور(جنرل رپورٹر)گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن آج ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کی رہائش گاہ(کولو تارڑ) گئے جہاں انہوں نے ان کے والدسینئرسیاستدان افضل حسین تارڑ کی وفات پر اظہار تعزیت کی اور ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی۔گورنر پنجاب نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند کرے اور لواحقین مزید پڑھیں