مجھے دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم ہے، ہوسکتا ہے یہ میرا آخری پیغام ہو، مراد سعید

مراد سعید شدید خوف میں ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مراد سعید نے کہا ہے کہ مصدقہ اطلاعات ہیں کہ مجھے دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم ہے، ہوسکتا ہے کہ یہ میرا آخری پیغام ہو۔ اپنے پیغام میں مراد سعید نے کہا کہ مارنے کے بعد مزید پڑھیں

’عمران خان آج رات سپریم کورٹ کے مہمان کے طور پر پولیس لائینز میں رہیں گے اور کل ہائی کورٹ میں پیش ہوں گے۔‘ چیف جسٹس – ’عمران خان آج رات پولیس لائینز کے بینگلو میں رہیں گے جہاں انہیں دس لوگوں سے ملنے کی اجازت ہو گی۔‘

عمران خان کی جانب سے چیف جسٹس سے گھر جانے کے مطالبے پر چیف جسٹس نے کہا کہ ’عمران خان آج رات سپریم کورٹ کے مہمان کے طور پر پولیس لائینز میں رہیں گے اور کل ہائی کورٹ میں پیش ہوں گے۔‘ چیف جسٹس نے کہا کہ ’عمران خان آج رات پولیس لائینز کے بینگلو مزید پڑھیں

گرفتاری کے بعد پرتشدد واقعات کا ذمہ دار نہیں – عمران خان کا عدالت میں بیان

گرفتاری کے بعد پرتشدد واقعات کا ذمہ دار نہیں – عمران خان کا عدالت میں بیان سپریم کورٹ میں دوران سماعت عمران خان نے عدالت کو بتایا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ سے جب انھیں گرفتار کیا گیا تو ’ان پر ڈنڈے برسائے گئے اور ایسا تو کسی عادی مجرم کے ساتھ بھی نہیں ہوتا۔‘ دوران مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی قرار دیدی، فوری رہائی کا حکم

سپریم کورٹ نے القادر ٹرسٹ کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے گرفتار چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انکی فوری رہائی کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کے حکم پر اسلام آباد پولیس عمران خان کو لے مزید پڑھیں

ملکی املاک کو نقصان پہنچانے والے ملک دشمن ،معافی کے لائق نہیں ،فیروز خان

تحریک انصاف اقتدار کے لئے اتنی پستی میں گر جائے گی اس کا کسی نے تصور بھی نہیں کیا تھا ،جی ایچ کیو اور کور کمانڈر لاہور ہاؤس پر حملہ قابل مذمت ،تحریک انصاف پر پابندی لگائی جائے کراچی ( نعیم اختر) ملک میں دنگے فساد پھیلانے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹنا وقت مزید پڑھیں