پیپلزپارٹی نے پاک سرزمین پارٹی کی اہم وکٹ گرا دی

پیپلزپارٹی نے ایم کیوایم کی سیاسی وکٹ گرا دی، پاک سرزمین پارٹی کی سابق ایم پی اے سمیتا افضل نے

پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ، پیپلزپارٹی کی قیادت نے ان کی شمولیت کا خیرمقدم کیا ہے۔

https://www.urdupoint.com/daily/livenews/2021-04-02/news-2771180.html