پاپولیشن کنٹرول کے لئے مشہور گلوکار شہزاد راۓ بھی میدان میں آگئے

پاپولیشن کنٹرول کے لئے مشہور گلوکار شہزاد راۓ بھی میدان میں آگئے۔تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی یقینی طور پر اس سلسلے میں سنجیدہ اور ٹھوس اقدامات کرنے کا شعور اور آگاہی کو بڑھانے کا تقاضہ کرتی ہے معاشرے کے اہم مشہور طاقتور اور بااثر اور رول ماڈل سمجھے جانے والے افراد کا زیادہ فرض بنتا ہے کہ وہ لوگوں کو اس سلسلے میں رہنمائی فراہم کریں ۔پاکستان کے مشہور گلوکار شہزاد رائے بھی اپنی سماجی ذمہ داریوں کو بخوبی سمجھتے ہیں اور انہیں ملکی مسائل کا بھرپور ادراک بھی ہے یہی وجہ ہے کہ وہ اپنی شوگر کنٹرول کے حوالے سے سنجیدہ اقدامات اٹھانے کے لیے فکر مند نظر آتے ہیں اور خود میدان میں نکل آئے ہیں انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اس بات پر زور دیا ہے کہ اگر ہم واقعی اپنے ملک کو بچانا چاہتے ہیں تو ہمیں اپنی پاپولیشن کو مینیج کرنا ہو اور اس سلسلے میں تاخیر نہیں کرنی چاہیے دوسری صورت میں انہوں نے طنز کیا ہے کہ پھر ہمیں تو یہ بہت بڑا طاقتور ریسلر ہیں یہ صورتحال سے نکال سکتا ہے اس حوالے سے انہوں نے اپنے پیغام کے ساتھ ایک ریسلر کی تصویر بھی ٹیگ کی ہے ۔

پاکستان میں پاپولیشن کنٹرول کے لیے وفاقی اور صوبائی سطح پر حکومت اور غیر سرکاری تنظیمیں ادارے اور شخصیات متحرک ہیں سب لوگ اپنی اپنی کوشش کر رہے ہیں لیکن یقینی طور پر اس سلسلے میں مزید اقدامات اور عوام میں بالخصوص نوجوانوں میں شعور اور آگاہی کو بڑھانے کی ضرورت ہے ۔جیوے پاکستان ڈاٹ کام بی اس سلسلے میں اپنی ذمہ داریوں کو نکالنے کی کوشش کر رہا ہے اور اس سلسلے میں پاپولیشن کنٹرول سے جڑے ہوئے مختلف اداروں تنظیموں اور حکومتی شخصیات کے انٹرویوز اور خصوصی رپورٹ کی اشاعت کا اہتمام کیا جا رہا ہے یہ سلسلہ جاری ہے اور اسے مزید آگے بڑھایا جائے گا ۔