جعلی راجکماری سمیت شاہی ٹبر اباجی کی تباہ شدہ سیاست سمندر برد کر رہے ہیں: فردوس عاشق

معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے
کہا ہے کہ جعلی راجکماری سمیت شاہی ٹبر اباجی کی تباہ شدہ سیاست سمندر برد کر رہے ہیں، کاغذی شیر ملک لوٹ کر لندن بھاگ گئے۔

Jeeveypakistan.com

وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ جھوٹوں کی نانی نے درست کہا، گیدڑ کی جب موت آتی ہے وہ شہر کی طرف بھاگتا ہے، ملک کے بھگوڑے کرپٹ ظل سبحانی اور منشی اسحاق کو کون نہیں جانتا

Courtesy Dunya news