جنرل ندیم رضا کی ملاقاتیں

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے آذربائیجان کے صدر سے ملاقات کی۔ انہوں نے آذربائیجان کے وزیر دفاع اور چیف آف سٹیٹ سکیورٹی سروسز سے بھی ملاقات کی۔ پاکستان آذربائیجان دفاع اور سکیورٹی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔