مقدس حیدر اے آئی جی اسٹبلشمنٹ تعینات

آئی جی سندھ نے ایک حکم نامے کے تحت گریڈ 19 کے افسر لیفٹیننٹ کمانڈر (ر) مقدس حیدر کو اے آئی جی اسٹبلشمنٹ سی پی او سندھ تعینات کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔