بلوچستان کے ٹرانسپورٹروں نے گاڑیاں کھڑی کرناشروع کردی


بلوچستان کے ٹرانسپورٹروں نے گاڑیاں کھڑی کرناشروع کردی
20جنوری کومکران اورقلات ڈویژن بلوچستان کے ٹرانسپورٹرزپہیہ جام اورشٹرڈاؤن ہڑتال کرینگے یہ غیرمعینہ مدت تک جاری رہی گی بلوچستان میں اوربلوچستان کے لئے نیشنل ہائی وئے اورکوسٹل ہائی پرسفرکرنے والے پریشانی سے بچنے کے لئے سفرسے گریزکریں،یہ ہڑتال غیرمعینہ مدت تک جاری رہیگی، جس کاآغاز مؤرخہ 20جنوری 2021کے صبح سے ہوگاجس میں کراچی کوئٹہ کی اہم سڑک۔کراچی گوادر کی کوسٹل ہآئی وے سمیت دیگرمقامات پر ٹرانسپورٹرز۔تاجران۔گڈر اونرز اورشعبہ ٹرانسپورٹ سے منسلک ورکرز دھرنا دینگے۔
لہذاتمام ٹرانسپورٹرز19جنوری سے لوڈنگ اوربکنگ کابندکردیں تاکہ پریشانی سے بچ سکیں