بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی کراچی ڈویژن کے جنرل سیکریٹری جاوید ناگوری کی ملاقات

ٹکرز

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی کراچی ڈویژن کے جنرل سیکریٹری جاوید ناگوری کی ملاقات

بلاول ہاوَس کراچی میں ملاقات کے دورن جاوید ناگوری نے پارٹی چیئرمین کو سیاسی و تنظیمی معاملات پر بریفنگ دی

پی ڈی ایم کی تحریک اب فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو رہی ہے: بلاول بھٹو زرداری

قابلِ فخر ہے کہ پیپلز پارٹی کے کارکنان سلیکٹڈ حکومت کے خلاف تحریک میں صفِ اول کے سپاہی ہیں: بلاول بھٹو زرداری

نااہل، ناکام، ناجائز اور ظالم حکومت کا جانا نوشتہ دیوار ہے: بلاول بھٹو زرداری