لکی ٹول پلازہ پر ٹرانسپورٹ کا احتجاج 9 گھنٹوں سے جاری ہے حب ریور روڈ پر 9 گھنٹوں ٹریفک کی روانی معطل

تازہ ترین کراچی ۔ لکی ٹول پلازہ پر ٹرانسپورٹ کا احتجاج 9 گھنٹوں سے جاری ہے حب ریور روڈ   پر 9 گھنٹوں   ٹریفک کی روانی معطل  مسافروں کئی 
گھنٹوں بے یارو مدد گار انتظامیہ غائب ہے ۔ ٹرانسپورٹروں کہنا جب تک ہمارے مطالبات تسلیم نہیں کئے جاتے ہیں احتجاج جاری رہے گا ۔ کوئٹہ :سانحہ مچھ کے خلاف ہزارہ برادری کااحتجاجی دھرنا چوتھے روز میں داخل کوئٹہ:مچھ واقعے کے خلاف کوئٹہ کے مغربی بائی پاس پر ہزارہ برادری کا10 میتوں کے ہمراہ دھرنا  کوئٹہ : مظاہرین کا وزیراعظم عمران خان کے دھرنے میں آمدپر ہی دھرنا ختم کرنے کافیصلہ  کوئٹہ : وفاقی وزراء علی زیدی, ذلفی بخاری اور شیخ رشید کے ساتھ اب تک ہونیوالے مذاکرات ناکام رہے کوئٹہ:وزیراعلی بلوچستان نے اعلی سطح اجلاس طلب کرلیا ہے  اجلاس کی صدارت وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان کریں گے –  اجلاس میں سانحہ مچھ سے پیدا شدہ صورتحال کا جائزہ لیا جاے گا-  اجلاس میں صوبائ وزراء ٗاعلی سول فوجی حکام  کی شرکت متوقع ہے – اجلاس میں صوبے میں امن و امان کے برقرار رکھنے کےلیے مختلف اقدامات پر غور کیا جاےگا ——————————————————-
کویٹہ: وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت امن وامان سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس کویٹہ: اجلاس میں صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو، ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ, آجی ایف سی سمیت دیگر اعلیٰ حکام شریک کویٹہ: اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ اور آئی جی ایف سی کی وزیر اعلی کو مچھ میں پیش آنے والے واقعہ اور بعد کی صورتحال سے متعلق تفصیلی بریفنگ کویٹہ: اجلاس میں امن و امان سے متعلق اہم فیصلے کویٹہ: اجلاس میں مچھ واقعہ میں شہید ہونے والے مزدوروں کے واقعہ پر افسوس کا اظہار کویٹہ: مچھ میں پیش آنے والا واقعہ افسوسناک ہے۔ وزیراعلی بلوچستان کویٹہ: حکومت متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑے گی۔ وزیراعلی کویٹہ: عوام کے جان ومال کا تحفظ حکومت کی ذمےداری ہے۔ جام کمال خان کویٹہ: سانحہ مچھ کے درندوں کو انجام تک پہنچائیں گے۔ وزیراعلی ————————————————————— وزیراعلی بلوچستان/امن و امان اجلاس کویٹہ: وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت امن وامان سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس کویٹہ: اجلاس میں صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو، ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ, آجی ایف سی سمیت دیگر اعلیٰ حکام شریک کویٹہ: اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ اور آئی جی ایف سی کی وزیر اعلی کو مچھ میں پیش آنے والے واقعہ اور بعد کی صورتحال سے متعلق تفصیلی بریفنگ کویٹہ: اجلاس میں امن و امان سے متعلق اہم فیصلے کویٹہ: اجلاس میں مچھ واقعہ میں شہید ہونے والے مزدوروں کے واقعہ پر افسوس کا اظہار کویٹہ: مچھ میں پیش آنے والا واقعہ افسوسناک ہے۔ وزیراعلی بلوچستان کویٹہ: حکومت متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑے گی۔ وزیراعلی کویٹہ: عوام کے جان ومال کا تحفظ حکومت کی ذمےداری ہے۔ جام کمال خان کویٹہ: سانحہ مچھ کے درندوں کو انجام تک پہنچائیں گے۔ وزیراعلی