پنجاب پولیس نے بھی ISPR کی طرز پر نیا ڈیپارٹمنٹ/ونگ بنا لیا ہے

ایک اور مختلف خبر پنجاب پولیس نے بھی ISPR کی طرز پر نیا ڈیپارٹمنٹ/ونگ بنا لیا ہے اس ذمن میں DIG رینک کے سینئر پولیس افسر کو پنجاب پولیس کا پہلا Punjab police Information Officer تعینات کر دیا گیا ہے پہلے PPIO ڈی آئ جی پولیس سہیل اختر سکھیرا صاحب ہیں جن کا نوٹیفکیشن آئی جی پنجاب نے جاری کیا ہے۔میاں سہیل سکھیرا کی تعیناتی سے پہلے پورا ایک ڈیپارٹمنٹ بنایا گیا جس کا نام Punjab police Information branch رکھا گیا اس برانچ میں گریڈ 17 اور گریڈ 18 کے افسران سمیت ٹیکنیکل اور دیگر سٹاف مہیا کیا گیا ہے ۔ ڈی آئی جی میاں سہیل اختر سکھیرا صاحب پاکستانی اور بیرون ملک کے تمام الیکٹرانک، پرنٹ اور سوشل میڈیا کو دیکھیں گے