سندھ حکومت میں انتظامی افسران ناپید ۔۔۔ کئی محکمے مستقل سربراہوں سے محروم سندھ میں انتظامی افسران کا بحران شدت اختیار کرگیا

سندھ حکومت میں انتظامی افسران ناپید ۔۔۔
کئی محکمے مستقل سربراہوں سے محروم
سندھ میں انتظامی افسران کا بحران شدت اختیار کرگیا
19 اور بیس گریڈ کے افسران کے 122 عہدے خالی
66 ادارے بغیر سربراہان کے چلنے لگے

19 گریڈ کے 66 افسران کے انتظامی عہدے افسران کے منتظر
56 اہم عہدوں پر افسران کو اضافی چارج دیئے گئے
صوبے کے 8 محکموں میں مستقل بیس گریڈ کے سیکریٹریز کی اسامیاں خالی
8 محکموں کے سربراہ عارضی بنیادوں پر کام کرنے لگے
سیکریٹری انسانی حقوق سیکریٹری ہائیر ایجوکیشن کمیشن سیکریٹری توانائی سیکریٹری توانائی سیکریٹری ایکسائیز ٹیکسیشن سیکریٹری سندھ نجکاری کمیشن ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے عہدوں پر مستقل سربرہان تعینات نہ ہوسکے

سیکریٹری اقلیتی امور کا اضافی چارج سیکریٹری پبلک ہیلتھ انجنیئرنگ سعید احمد اعوان کے سپرد ہے
سیکریٹری لائیو اسٹاک کا اضافی چارج سیکریٹری ثقافت و سیاحت غلام اکبر لغاری کے حوالے
سیکریٹری ہائیو ایجوکیشن کمیشن کا چارج ڈائریکٹر ہائیر ایجو کیشن کمیشن معین الدین احمد صدیقی کے سپرد ہے
سیکریٹری توانائی کا اضافی چارج ایم ڈی تھر کول انرجی بورڈ طارق علی شاھ کے بنےہوئے
سیکریٹری بحالی کا اضافی چارج ایم ڈی سپرا ریاض حسین سومرو کے سپرد ہے
سیکریٹری ایکسائیز و ٹیکسیشن کا اضافی چارج سیکریٹری خوارک عبدالحلیم شیخ کے سپرد ہے
سیکریٹری نجکاری کمیشن کا اضافی چارج ڈائریکٹر سپرا امتیاز احمد شیخ کے پاس ہے
ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا اضافی چارج اکیس گریڈ کے ایڈیشنل چیف سیکریٹری صوبائی محتسب سندھ شمس الدین سومرو کےپاس ہے
ڈائریکٹر جنرل صوبائی لوکل گورنمینٹ کمیشن عہدے پر تعیناتی ناہوسکی
صوبائی لوکل گورنمینٹ کمیشن کے ڈی جی کا عارضی چارج ممبر الیکشن اتھارٹی الطاف احمد بجارانی کے سپرد ہے
ڈائریکٹر جنرل سیوہن ترقیاتی اتھارٹی کا بھی مستقل ڈی جی مقرر نہ ہو سکا
سیہون ترقیاتی اتھارٹی کے ڈی جی کا اضافی چارج ڈائریکٹر سیوہن ترقیاتی اتھارٹی منیر احمد سومرو کے سپرد ہے
ڈائریکٹر جنرل سندھ سول سروسز اینڈ لوکل گورنمینٹ اکیڈمی کا بھی مستقل سربراہ مقرر نہ ہوسکا
اضافی چارج ڈائریکٹر سندھ سول سروسز اینڈ لوکل گورنمینٹ اکیڈمی عبدالناصر صدیقی کے سپرد ہے
ڈائریکٹر جنرل روڈ سیکٹر ورکس اینڈ سروسز کا بھی عہدہ خالی

ڈائریکٹر جنرل معدنیات کے عہدے پر سربراہ تعینات نا ہوسکا
اضافی چارج سیکریٹری محکمہ کو آپریٹو اختر عنایت بھرگڑی کے سپرد ہے
ایم ڈی سندھ سیڈ کارپوریشن کے عہدے پر سربراہ مقرر نا ہوسکا
اضافی چارج کین کمشنر حیدرآباد قمر رضا بلوچ کے سپرد ہے
لیاری ترقیاتی اتھارٹی کا بھی مستقل سربراہ مقرر نا ہوسکا
اضافی چارج اسپیشل سیکریٹری داخلہ عامر خورشید کے سپرد ہے

ڈائریکٹر جنرل حیدرآباد ترقیاتی اتھارٹی کے عہدے پر بھی مستقل تعیناتی نا ہوسکی
اضافی چارج سی ایف او ایچ اے ڈی حیدرآباد غلام محمد قائم خانی کے سپرد ہے
ممبر جوڈیشل بورڈ آف روینیو کا عہدہ خالی
چیئرمین صوبائی الیکشن اتھارٹی کا عہدہ خالی
اسپیشل سیکریٹری ثقافت و سیاحت کا عہدہ خالی
اسپیشل سیکریٹری صحت کاعہدہ خالی
ڈائریکٹر جنرل لاڑکانہ ترقیاتی اتھارٹی کا عہدہ خالی
ڈائریکٹر جنرل ایچ آر ایںڈ ٹریننگ اسکول تعلیم کا عہدہ خالی

ڈائریکٹر جنرل ریسرچ ترقی و منصوبہ بندی کا عہدہ خالی
اسپیشل سیکریٹری توانائی کا عہدہ خالی
ڈپٹی ایم ڈی واٹر ایند سیوریج بورڈ کا عہدہ طویل عرصے سے خالی
ممبر ایڈمنسٹریشن کراچی ترقیاتی اتھارٹی کا عہدہ طویل عرصہ سے خالی
ممبر سندھ سروسز ٹربیونل کا عہدہ خالی
اسپیشل سیکریٹری ماحولیات اسپیشل سیکریٹری نوجوانان امور کے عہدے بھی خالی
اسپیشل سیکریٹری جیل خانہ جات اور اسپیشل سیکریٹری اسکول تعلیم کے عہدے بھی خالی
ڈائریکٹر جنرل صوبائی محتسب سندھ کا عہدہ بھی خالی
اسپشل سیکریٹری صحت کا عہدہ خالی
ایڈیشنل سیکریٹری خوراک کا عہدہ خالی
ایڈیشنل سیکریٹری اسکول تعلیم کا عہدہ خالی
ایڈیشنل سیکریٹری ورکس اینڈ سروسز کا عہدہ خالی
ڈائریکٹر شہید بینظیر بھٹو ہیومن رسورسز ریسرچ اینڈ ڈولپمینٹ بورڈ کا عہدہ خالی
ایڈیشنل سیکریٹری انڈسٹریز اور توانائی کے عہدے خالی
ایڈیشنل سیکریٹری خواتین و نسواں ایڈیشنل سیکریٹری یونیورسٹیز و بورڈ کے عہدے خالی
ڈائریکٹر محکمہ انسانی حقوق کا عہدہ خالی
ڈائریکٹر صوبائی ڈزاسٹر مئنجمینٹ اتھارٹی کا عہدہ خالی
ایڈیشنل سیکریٹری ایکسائیز اور کالج تعلیم کے عہدے خالی
ایڈیشنل سیکریٹری صحت کے عہدے خالی
سیکریٹری خواتین کمیشن کا عہدہ بھی خالی
محکمہ قانون سندھ میں دو ایڈیشنل سیکریٹریز کی اسامیاں خالی
ایڈیشنل سیکریٹری یونیورسٹیز و بورڈ کا عہدہ خالی
ڈائریکٹر خزانہ فش ہاربر اتھارٹی کا عہدہ خالی
ایڈیشل سیکریٹری توانائی اور موسمی تبدیلی کے بھی عہدے خالی
ایڈیشنل سیکریٹری ثقافت و سیاحت کا عہدہ بھی خالی
ڈائریکٹر اکنامک پرفارم یونٹ کاعہدہ طویل عرصے سے خالی
ایڈیشنل کمشنر ون شہید بینظرآباد ڈویزن ون کا عہدہ بھی خالی
سیکریٹری سیٹلمینٹ سروے بورڈ آف روینیو کا عہدہ خالی
ایڈیشنل سیکریٹری ٹو بحالی کا بھی عہدہ خالی
ایڈیشنل سیکریٹری گورنر سیکریٹریٹ کا عہدہ بھی خالی
ایڈیشنل سیکریٹری ٹیکس بورڈ آف روینیو کا عہدہ خالی
ایڈیشنل سیکریٹری خزانہ کئمپ آفس سندھ ہائوس اسلام آباد کا عہدہ بھی خالی