کراچی میں گیس میٹر ’آئے دن چوری‘

کراچی کے علاقے ناظم آباد میں گیس میٹر چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہو رہا ہے جس سے شہری شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ شکایات کرنے پر بھی فوری کارروائی نہیں کی جاتی

https://www.urdunews.com/node/524431