خیبر ٹیچنگ ہسپتال واقعے میں کم از کم وزیر صحت کو استعفیٰ دینا چاہیئے تھا اور سیکرٹری صحت کو معطل کرنا چاہیئے تھا۔

اس کے بعد غیرجانبدار تحقیقات ہونے چاہیئے تھے۔
امیرحیدر خان ہوتی
سینئر نائب صدر اے این پی