تحریک انصاف سینئر رہنما اور رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر خان کا سابق اسپیکر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی سردار غلام صادق کے انتقال پر اظہارِ رنج و غم

تحریک انصاف سینئر رہنما اور رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر خان کا سابق اسپیکر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی سردار غلام صادق کے انتقال پر اظہارِ رنج و غم

سردار غلام صادق کے انتقال کا سن کر انتہائی دکھ اور افسوس ہوا ھے، راجہ اظہر خان

کشمیر کی عوام ایک ثابت قدم و ہر دل عزیز رہنما سے محروم ہوگئی ھے، راجہ اظہر خان

ملک و قوم اور خصوصاً آزاد کشمیر کی عوام کے لئے ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، راجہ اظہر خان

اللہ تعالیٰ مرحوم سردار غلام صادق کو اپنے جوار رحمت میں بلند درجات عطا فرمائے، راجہ اظہر خان

سوگوار خاندان سے دلی تعزیت اور ان کے لیئے صبر جمیل کیلئے دعاگو ہوں، راجہ اظہر خان

جاری کردہ:
سلطان رحمت خان