جامشورو کے علاقے کوہستان میں ہندو برادری کے مُکھی اودھا مل سرداری نظام کا نشانہ بن گئے

جامشورو کے علاقے کوہستان میں ہندو برادری کے مُکھی اودھا مل سرداری نظام کا نشانہ بن گئے

سیاسی مخالف سے تعزیت وصول کرنے پر سردار ملک اسد سکندر نے ہندو برادری کے مُکھی کی گائوں میں داخلے پر پابندی لگادی

ملک اسد کی ناراضگی، دیوالی کے تہوار پر مُکھی کو اپنے ہی گائوں جانے سے روکا گیا

سردار ملک اسد نے پیغام بھیجا کہ آپ نے ملک چنگیز خان سے تعزیت وصول کرکے اچھا نہیں کیا، اب آپ کو راستے میں کوئی کچھ کر جائے تو خود ذمہ دار ہونگے- مُکھی اودھا مل

سردار ملک اسد کے ساتھی وڈیرے شاہ بیگ حملانی کی دھمکیوں کے بعد مُکھی اودھا مل نے سردار سے معافی مانگ کر جان چُھڑائی