پی ایس پی کے جلسے کے بعد پاک سر زمین پارٹی میں۔ شمولیت کا سلسلہ تیز ہوگیا۔


پی ایس پی کے جلسے کے بعد پاک سر زمین پارٹی میں۔ شمولیت کا سلسلہ تیز ہوگیا۔

ڈسٹرکٹ ایسٹ کے سینکڑوں نوجوانوں نے چئیر مین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال سے ملاقات کے بعد پی ایس پی میں شمولیت اختیار کرلی۔

وزیراعظم، وزیراعلی کی جماعتوں کو چھوڑ کر نوجوانوں کا پی ایس پی میں آنا اس بات کا ثبوت ہے کہ آنے والا وقت پی ایس پی کا ہے۔ مصطفیٰ کمال

Homepage