منظور رضی کا سراج الحق سے اظہار تعزیت

ریلوے ورکرز یونین کے چیئرمین منظور احمد رضی نے امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کی والدہ اور جیو نیوز کے نمائندے ارشد وحید چوہدری کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے، ایک بیان میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو اپنے جوار رحمت میں جگہ اور ورثاءکو صبرو جمیل عطاء فرمائے۔