گورنر سندھ عمران اسماعیل کا سابق ایم این اے رشید گوڈیل کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا سابق ایم این اے رشید گوڈیل کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

گورنر سندھ کی مرحومہ کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لئے دعا

اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے – گورنر سندھ