ثانیہ مرزا نے نیشنل اسٹیڈیم میں اپنے بیٹے اذہان کے ہمراہ پی ایس ایل فائیو کے دونوں میچز دیکھے

معروف خاتون ٹینس سٹار اور سابق ٹیسٹ کپتان شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے نیشنل اسٹیڈیم میں اپنے بیٹے اذہان کے ہمراہ پی ایس ایل فائیو کے دونوں میچز دیکھے،وہ اپنے شوہر کی عمدہ بیٹنگ پر حوصلہ افزائی بھی کرتی رہیں۔