کراچی یونیورسٹی بزنس اسکول کی جانب سے شجرکاری مہم کاافتتاح- بہت اچھا اقدام ہے-وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمودعراقی

کراچی یونیورسٹی بزنس اسکول کی جانب سے شجرکاری مہم کاافتتاح -۔سندھ کے کسی بھی شہر میں سرکاری ہو یانجی کسی بھی پروجیکٹ کے آغاز سے قبل شجرکاری لازمی قرار

اس موقع پر جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمودعراقی نے کہا کہ شجرکاری مہم بہت اچھا اقدام ہے ،معاشرے کے ہر فرد پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ ان پودوں کی نگہداشت کے لئے اپنا اپنا کردار اداکرے