ٹپال ٹی کمپنی کا میزان کیخلاف مقدمہ واپس لینے کی تردید

ٹپال ٹی کمپنی کا میزان کیخلاف مقدمہ واپس لینے کی تردید
Oct 25, 2020


کراچی ( کامرس رپورٹر) ٹپال ٹی کمپنی نے میزان چائے کے خلاف مقدمہ واپس لینے کی اسلام آباد اور

آزاد کشمیر میں شائع ہونے والے خبر کی تردید کردی۔ ترجمان کے مطابق مذکورہ کمپنی کے خلاف چربہ مصنوعات کا مقدمہ دائر کیا تھا۔