کیپٹن صفدر پر جعلی مقدمے کا انراج کرنے والا شخص دھشت گرد کورٹ کا مفرور مجرم اوربدنام تحریک انصاف کے رھنما کا بھانجہ نکلا

کیپٹن صفدر پر جعلی مقدمے کا انراج کرنے والا شخص دھشت گرد کورٹ کا مفرور مجرم اور تحریک انصاف کے رھنما حلیم عادل شیخ کا بھانجہ نکلا جسکا نام وقاص رلی ھے۔۔۔۔۔وزیر اعظم عمران خان کا فون گورنر سندھ عمران اسماعیل

کو اور گورنر کا فون اپنے رکن صوبائی اسمبلی حلیم عادل شیخ کو اور اوپر سے ۔۔۔۔۔۔۔
———————————————————————-
آئی جی سندھ کو صبحِ چار بجے ایف آئی آر درج کرنے پر مجبور کرنا ایک غیر قانونی غیر آئینی عمل ہے حکومت سندھ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس کے ذمہ دار کو فوری طور پر سندھ سے رخصت کیا جائے ،اس سے تمام پبلک عمارتوں خصوصی طور پر طلباء کے ہوسٹلز –

——-تعلیمی اداروں کو خالی کروایا جائے ،اب وقت آگیا ہے کہ آئین اور قانون کے غداروں سے عوامی طاقت سے نپٹا جائے

——
اسد اقبال بٹ
وائس چیئرپرسن
ہیومن رائیٹس کمیشن آف پاکستان (سندھ)